اسلام آباد(آئی این پی ) آصف زرداری نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت پارک لین ریفرنس کو بھی چیلنج کردیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد پارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں رہا، عدالت پارک لین ریفرنس واپس کرے یا مجھے بری کرے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے بعد بالخصوص سیاسی شخصیات کی جانب سے مقدمات کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، سابق صدر آصف زرداری نے پچھلے کئی مقدمات کے بعد پارک لین ریفرنس کو بھی نیب قوانین میں ترمیم کے تحت چیلنج کردیا۔ آصف زرداری نے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد پارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں رہا، عدالت پارک لین ریفرنس واپس کرے یا مجھے بری کردے۔
سانگلہ ہل بیساکھی تہوار کی تین روزہ تقریبات میں جرمنی، امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور بھارت سے...
واشنگٹن رواں سال سیاحت کے لیے30ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اس مرتبہ2عرب ممالک متحدہ عرب امارات...
اسلام آباد پاکستان میں دو ہفتوں کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کے دو مختلف سلسلے...
راولپنڈی سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو کم عمر بچیوں کی ہر ممکن بازیابی کے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ...
نوشکی بلوچستان کے علاقے نوشکی میں چندروز قبل مسافروں کو بس سے نکال کر قتل کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہو...
پشاور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا کہ سستی روٹی پر عمل درآمد کراکر دکھاؤں گا، اگر عمل...
راولپنڈی نیوز) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید...
کوئٹہ بلوچستان میں بارشوں کے دوران آسمانی بجلی اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق اور9زخمی ہوگئے...