اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو پی ٹی آئی کے اراکین چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ آئے لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اراکین سے ملاقات کے لئے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے آنے والے اراکین قومی اسمبلی کی تعداد 8 تھی جو جسٹس عمر عطا بندیال سے سے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق ملنا چاہتے تھے۔
کراچی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈ وں کی تعمیر تیز کردی ،، رفح، خان یونس،...
تہران ایران نے دارالحکومت کےدو مرکزی ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ملک بھر کے 10 مزید...
واشنگٹن – بڑی کم لاگت والی ایئر لائنز کے سی ای اوز آج منگل کو امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے ملاقات...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کے دوران وال اسٹریٹ اور عالمی مارکیٹوں میں ایک انتہائی...
کراچیگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام زیتون اشرف آئی ٹی پارک...
کراچی مصنوعی ذہانت کی جنگی حکمت عملی پر نئی بحث،"ٹیکنو فاشزم" کا الزامامریکی دفاعی و انٹیلی جنس سافٹ وئیر...
ریو ڈی جنیرو، برازیل فوسل فیولز سے نجات کیوں مشکل؟ معیشتسیاست اور لابنگ بڑی رکاوٹیں، عالمی وعدوں اور...
اوٹاوا کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکاکے ساتھ قریبی تعلقات، جو کبھی طاقت سمجھے جاتے تھے،...