کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے تعلیمی سال 2023 کے لئے کچی تا بارہویں جماعت کی نصابی کتابوں کی چھپوائی پبلی کیشن اور ان کی مفت تقسیم کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ نے یہ منظوری محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے ارسال کی جانے والی ایک سمری پر دی جس کے تحت صوبائی حکومت آئندہ سروے مکمل ہونے تک 500.00 ملین روپے کے اضافی فنڈز کا اجراء کرے گی اور اس کے لئے مختص فنڈز 556.300 کے ساتھ صوبائی حکومت مجوزہ 1056.300 ملین روپے کا اجراء مالی سال 2022-23 میں کرے گی ۔عالمی یوم تعلیم کی مناسبت سے وزیر اعلیٰ کے اس تعلیم دوست اقدام کا مقصد صوبائی حکومت کی تعلیمی ترجیحات کا تسلسل ہے جسے عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
کراچی نوازشریف نے کہا ہے کہ اگرنریندر مودی خودپاکستان کا دورہ کرتے تو یہ بہت بہتر ہوتا لیکن مجھے امید ہے کہ...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی میں سابق صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز ڈومکی کی وفات پر مشترکہ تعزیتی قرارداد منظور...
اسلام آباد متروکہ وقف املاک بورڈ چیئر مین کا عہدہ 17ماہ سے خالی ؛سائلین پر یشان ، انصاف فراہمی کا عمل رک گیا ،...
کراچی بھارت اور کینیڈا کے درمیان اُس وقت سفارتی کشیدگی بڑھ گئی جب کینیڈا نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے...
کراچیسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ طور پر تیسری بار حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔خبرایجنسی کے مطابق شمالی...
لاہور 27فلسطینی میڈیکل کے طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا۔فلسطینی میڈیکل کے طلبہ تعلیم کے حصول کے لئے...
اسلام آباد چینی وزیر اعظم لی چیانگ کو آج ایوان صدر کی خصوصی تقریب میں ملک کااعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے...
کوئٹہ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے صحافی صوبے کی خوبصورت اقدار اور روایات سے جڑے...