تل ابیب (اے ایف پی) اسرائیل کے ہزاروں اعلیٰ ہنرمند کارکنوں نے مجوزہ عدالتی اصلاحات کے منصوبے پر احتجاج کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ متنازع منصوبوں سے نشوونما پانے والے شعبے اور قانون کی عملداری متاثر ہو گی۔ وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے مجوزہ اصلاحات کا جواز دیتے ہوئے کہاکہ عدلیہ کو منتخب ارکان پر فوقیت حاصل ہے لیکن مجوزہ اصلاحات کے نتیجے میں پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ کے فیصلے رد کرنے کا اختیار مل جائے گا۔ تاکہ اداروں میں عدم توازن کو درست کیا جا سکے تاہم اس کے خلاف منگل کو یہاں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
کراچی نوازشریف نے کہا ہے کہ اگرنریندر مودی خودپاکستان کا دورہ کرتے تو یہ بہت بہتر ہوتا لیکن مجھے امید ہے کہ...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی میں سابق صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز ڈومکی کی وفات پر مشترکہ تعزیتی قرارداد منظور...
اسلام آباد متروکہ وقف املاک بورڈ چیئر مین کا عہدہ 17ماہ سے خالی ؛سائلین پر یشان ، انصاف فراہمی کا عمل رک گیا ،...
کراچی بھارت اور کینیڈا کے درمیان اُس وقت سفارتی کشیدگی بڑھ گئی جب کینیڈا نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے...
کراچیسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ طور پر تیسری بار حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔خبرایجنسی کے مطابق شمالی...
لاہور 27فلسطینی میڈیکل کے طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا۔فلسطینی میڈیکل کے طلبہ تعلیم کے حصول کے لئے...
اسلام آباد چینی وزیر اعظم لی چیانگ کو آج ایوان صدر کی خصوصی تقریب میں ملک کااعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے...
کوئٹہ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے صحافی صوبے کی خوبصورت اقدار اور روایات سے جڑے...