اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنس اور ٹیکنالوجی کے 4 سینیٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے تدریسی شعبے سے پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، پروفیسر ڈاکٹر محمد خالد انیس اور پروفیسر ڈاکٹر تنویر خالد کو یونیورسٹی کے سینیٹ ممبران کی حیثیت سے تعینات کردیا ہے جبکہ سوسائٹی سے شاہد شفیق بطور سینیٹ ممبر فیڈرل اردو یونیورسٹی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ صدر مملکت نے تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 48 ایک، رولز آف بزنس اور یونیورسٹی کے آرڈیننس کے تحت کی ہیں۔
کلر سیداں ایم سی کلر سیداں کے گاؤں منگال میں وحید ویلفیئر پروجیکٹ کے زیر انتظام دو روزہ فری آئی کیمپ اختتام...
واشنگٹن امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو ایران کی تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
برسلزیورپی یونین کی اعلی عدالت نے افغان خواتین کو سیاسی پناہ دینے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔میڈیارپورٹس کے...
اسلام آباد چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شدید شیلنگ کے باوجود ڈی...
کراچیجرمن حکام کے مطابق جرمنی کے شہر کولون میں گزشتہ ماہ ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں کے بعد ایک مشتبہ شخص کو...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا۔چیف جسٹس عامرفاروق کی منظوری...
اسلام آباداحتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشری بی بی کیخلاف190ملین...
ننکانہ صاحب ننکانہ صاحب میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے پیش نظر جرمن وفد نے دورہ گوردوارہ ملتوی کردیا۔جرمن وفد نے...