اسلام آباد (وقائع نگار) پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز حکام نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک مشترکہ انٹیلی جنس اطلاع کی بنیاد پر 1450 کلو گرام منشیات ضبط کرلی۔ کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 586کلو گرام آئس کرسٹل اور 864 کلو گرام ہیروئن کی بڑی کھیپ ضبط کی۔ جس کی مالیت بین الاقوامی منڈی میں تقریباً15 ارب روپے ہے۔ گرفتار منشیات فروشوں کو قانونی کارروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز حکام کی انسداد منشیات کی کامیاب کارروائی اس بات کی یقین دہانی ہے کہ پاکستان اپنی سمندری حدود کی حفاظت اور اس میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدام کیلئے تیار ہے۔
اسلام آباد مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اوورسیز کنونشن میں اپنے خطاب میں...
ڈیلس سینٹر آف ایکسی لینس فار کمیونٹی سروسز نے اپنا تیسرا سالانہ بین المذاہب عشائیہ منعقد کیا، جس میں مختلف...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے فوجیوں کی غزہ میں سفاکیت اور قتال عام کے نام نہاد تحقیقات میں...
سلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں اتوار کوتین روزہ ڈی ایچ اے پراپرٹی ایکسپو میں ڈیجٹیل آکشن کا آغاز ہوگیا...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ زرداری سندھ کا پانی بیچ کر آنسو بہا رہے ہیں...
ملتانسربراہ کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہےکہ کسانوں کو گندم کی فصل کا ریٹ نہیں مل رہا، اپنی سبسڈی اور خیرات...
کراچی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران مسقط کے مسافر کے سامان سے کرسٹل...