امینہ احمد کو ممبر لاء نیپرا مقرر کر دیا گیا

25 جنوری ، 2023

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے مس امینہ احمد کو ممبر لاء نیپرا مقرر کر دیا ہے۔ وہ پنجاب کی نمائندگی کریںگی۔ ان کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے۔وفاقی کا بینہ کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ہے۔ انہیںایم پی ون اسکیل کی تنخواہ ملے گی۔