راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی کینٹ بورڈمیں کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا جس میں کینٹ کے رہائشیوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی اور اپنے مسائل بیان کئے۔ کنٹو نمنٹ ایگز یکٹو آفیسر عمرا ن گلزار نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح مسائل کا حل ہے۔ سی ای او نے سٹر یٹ لائٹس کے حوالے سے بتایاہے کہ اس سلسلہ میں اگلے چند ہفتوں تک تمام علاقوں میں بلب کی تبدیلی، نئی لائٹس کی تنصیب وغیرہ کا کام شروع کردیاجائے گا۔دیگر مسائل جن میں ٹیکس،پانی کا مسئلہ بھی شامل ہیں کو بھی تر جیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا ۔
راولپنڈی تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ کر کے 36سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق یوسف ولد نواب خان...
راولپنڈی، اسلام آباد، گوجر خان جڑواں شہروں میں وارداتیں جاری ہیں ۔شہری 15موٹرسائیکلوں سے محروم ہو گئے۔ گن...
اسلام آباد مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاؤنڈیشن بسلسلہ شہادت جناب حضرت سکینہ18جولائی بروزہفتہ...
راولپنڈی پنجاب بھرمیں بجلی چوروں کے خلاف رواں برس اب تک 32 ہزار سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے ،پنجاب پولیس کی...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نےریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ کیا،جہاںریجنل آفیسر سی سی ڈی حسن...
راولپنڈی حکومت پنجاب نے شہناز اختر کو ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز...
راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں 66سالہ شخص نے خودکشی کر لی، فیز7میں رہائش پذیر نے مالی پریشانی کے باعث خود کو...
اسلام آباد سید مہربان حسین کاظمی کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزا 19جولائی بروز اتوار...