اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور جے سالک نے کہا ہےکہ اقلیتوں کی پارلیمنٹ میں نمائندگی کا طریقہ کار آئین کے آرٹیکل 226 کی خلاف ورزی ہے۔ عوامی نمائندوں کو عوام کے ووٹ کے ذریعے منتخب ہو کر اسمبلیوں میں جانا چاہیئے، مخصوص نشستوں پر اسمبلیوں میں بیٹھنے والے کسی بھی طرح عوامی نمائندے نہیں ہو سکتے۔ پریس کانفرنس کے دوران جے سالک نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 18 ویں ترمیم میں اسے وفاق کی بجائے صوبوں کے حوالے کر دیا ۔18 ویں ترمیم میں مینارٹیز کے حقوق کا تحفظ نہیں کیا گیا ۔ انہوں نے اقلیتوں کی مخصوص نشستیں براہ راست انتخاب کے ذریعے پر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انکا حلقہ پورا پاکستان ہونا چاہئے۔
راولپنڈی غریب آباد میں چائے پینے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں ریسکیو 1122نے موقع...
اسلام آباد پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں مختلف کیٹیگریز میں 274 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے...
گوجر خان تھانہ مندرہ کے علاقے تھرجیال خورد میں 30 سالہ جوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،بتایا گیا ہے...
راولپنڈی نالہ لئی میں ڈوبنے والے بچے کاسراغ نہ مل سکا، ریسکیو 1122نے گلستان کالونی میں نالہ لئی میں ڈوبنے والے...
راولپنڈی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر دکان میں ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے کالرکو گرفتارکرلیاگیا، تھانہ سٹی پولیس...
راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے مغویوں کوبازیاب کراکے5ملزموں کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ائیرپورٹ کے...
راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں 18سالہ لڑکے سمیت 2افراد جان کی بازی ہارگئے ،تھانہ رتہ امرال کو فضل کریم...
اسلام آ باد سیکٹر ای بارہ اسلام آ باد کے الاٹیوں کی ایسو سی ایشن کے صدر عتیق شیخ نے 37سال گزرنے کے با وجود...