راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)بارہویں سالانہ عالمی ختم نبوت کانفرنس 29 جنوری اتوار بعد نماز عشاء ہولی فیملی ہسپتال کی مسجد قباء میں ہو گی جس کے لیے راولپنڈی کی تینوں مرکزی انجمن تاجران کے صدور تمام بازاروں کے تاجروں کو دعوت دینے کے لیے مہم کا آغاز کریں گے۔ ملک شاہد غفور پراچہ ،شرجیل میر اور ارشد اعوان نےکہاکہ نبی کریم پر ہماری جان مال اور اولاد سب کچھ قربان ہے ۔نبی کریم اللہ کے آخری نبی ہیں ، ان کی حرمت اور ناموس کے لیے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
راولپنڈی راولپنڈی میں19سال زیر تعمیر4سو بستروں کے منصوبہ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر ہسپتال کو چلڈرن ہسپتال کے...
اسلام آباد کشمیر سالیڈیرٹی کونسل کے چیئرمین اور اوورسیز کشمیری جاوید راٹھور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں...
راولپنڈی شادی شدہ نوجوان سسرال میں پراسرار طور پرمردہ پایا گیا، پولیس کو ندیم حسین نے بتایا کہ عماد سلیم کی...
راولپنڈی احتساب عدالت راولپنڈی کے جج اعجاز علی نے مری کے علاقہ میں محکمہ جنگلات کی اربوں روپے کی سرکاری...
اسلام آباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نےکالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے استعمال پر 52گاڑیوں کو...
راولپنڈی جڑواں شہروں کے شہری مختلف وارداتوں میں 13موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز،ملکی وغیرملکی...
راولپنڈیڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے عطائیت کے خلاف کریک ڈائون کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے ڈسٹر کٹ...
اسلام آباد اکادمی ادبیات پاکستان کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے پر منگل کو اسلام آباد میں خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹ...