ڈی پی او مری کی بینکوں کے سکیورٹی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

25 جنوری ، 2023

مری(نمائندہ جنگ)ڈی پی او مری فراز احمد نے پولیس افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام بینکوں کے سکیورٹی اقدامات کو یقینی بنائیں۔ بینکوں کے سیکیورٹی عملہ اورسی سی ٹی وی کیمروں کی وقتاً فوقتاً چیک کرتے رہیں۔