بیوی کو بلیڈ سے زخمی کر نیوالے شوہر کے خلاف مقدمہ

25 جنوری ، 2023

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) بیوی کو بلیڈ مار کر زخمی کرنے والے شوہر کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ کورال میں (ل) نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایاکہ اسکے خاوند نجیب نے اس کے بازوں، پیٹ اور گردن پر بلیڈ مارے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔