اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پلڈاٹ نے پاکستان کی 17ویں یوتھ پارلیمنٹ کے اجلاس میں ملک میں طویل عرصے سے پابندی کا شکار طلبہ یونینوں کی بحالی کا بل منظور کیا گیا۔ نوجوان رہنماؤں نے طلباء کو اپنے تعلیمی اداروں کی فیصلہ سازی کے عمل میں آواز اٹھانے اور جمہوری عمل میں فعال شرکت کو فروغ دینے کے لیے ووٹ دیا۔ یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کی قرارداد میں کہا گیا کہ ملک میں جمہوریت اپنے وعدے پر بھی عمل نہیں کر سکی۔ مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں جمہوری نظام کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے7چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر کے متعلقہ تھانوں کے...
راولپنڈی، چکوال تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 46سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، گرجا روڈ پر لکھن موڑ کے قریب جھگڑے کے...
راولپنڈی خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے...
راولپنڈی،گوجر خان راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 2مبینہ پولیس مقابلوں میں 2ملزمان ہلاک اورایک کانسٹیبل زخمی...
اسلام آباد پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے کولمبو سری لنکا میں...
راولپنڈی ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی و سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر سے...
اسلام آباد آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے اپنے مطالبات کی حمایت میں جمعرات کو وزارت خزانہ کیو...
راولپنڈی راولپنڈی میں19سال زیر تعمیر4سو بستروں کے منصوبہ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر ہسپتال کو چلڈرن ہسپتال کے...