اسلام آباد(کامرس رپورٹر )پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ا ضافہ کر دیا ہے،ترجمان پاک سوزوکی کے مطابق ملک کی موجودہ معاشی غیر یقینی صورتحال، مقامی طورپر مہنگائی ور عالمی سطح پر خام مال کی قیمتیں بڑھنے ، کرنسی کی بڑھی قدر کے باعث گاڑیوں کی قیمت فروخت کو برقرار رکھنا مشکل ہو گیاہے، گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت نہ ہونے سے ڈیلرز اور وینڈرز دونوں پریشان ہیں ، ترجمان پاک سوزوکی شفیق احمد شیخ نے بتایا کہ موجودہ مشکل معاشی صورتحال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ممکنہ حد تک کم اضافہ کر رہے ہیں ۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں کم سے کم ایک لاکھ19ہزار روپے فی گاڑی سے تین لاک ھ 35 ہزار روپے فی گاڑی تک قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔
اسلام آ باد مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس تاخیر سےکرانےپرآئین کی مسلسل خلاف ورزیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ایک سال...
اسلام آباد ممبر سندھ ارسا احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفیوفاقی حکومت نے شفقت حسین کو انڈس ریور اٹھارٹی مین...
راولپنڈی پنجاب میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے ،صوبائی وزیر تعلیم کی طرف سے...
نئی دہلی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے تناظر...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے خطے کی صورتحال کے تناظر میں شروع کی گئی کفایت شعاری مہم میں 13جون تک توسیع کردی...
کراچی برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے ایک خفیہ دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو ایسے جدید...
لاہوروزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا34واں اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے اہم فیصلے اور...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں علاقائی حالات کے باوجود پاکستان اور چین نے پیر کے...