اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج تک صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نہ کرانے پر غورشروع کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق نئی مردم شماری یکم فروری سے اکتیس مارچ تک جاری رہے گی، مردم شماری کے نتائج اپریل میں جاری ہوں گے، ذرائع نے بتایا کہ مردم شماری تک انتخابات کے التوا کے لئے عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا، مردم شماری اور بعد ازاں حلقہ بندیوں کو بنیاد بنا کر نگران حکومت کی طوالت پر بھی غورکیا جائیگا،مشترکہ مفادات کونسل گزشتہ دور حکومت میں انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر کرانے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
کراچی نیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ...
اسلام آباد نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے امیگریشن ونگ میں ایک اور مرحلے کے تحت تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات...
اسلام آباد ڈیزل 40 روپے اور پیٹرول 10روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان، حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کم...
اسلام آباد پاکستان مصنوعی ذہانت کی بین الاقوامی تنظیم کا بانی رکن بن گیا،شنگھائی میں قائم ہونے والی نئی بین...
انصار عباسیاسلام آباد … ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آباد بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا...
کراچی کراچی کی 3خواتین پارس ، ندااور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں5ہزار150میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...