اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج تک صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نہ کرانے پر غورشروع کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق نئی مردم شماری یکم فروری سے اکتیس مارچ تک جاری رہے گی، مردم شماری کے نتائج اپریل میں جاری ہوں گے، ذرائع نے بتایا کہ مردم شماری تک انتخابات کے التوا کے لئے عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا، مردم شماری اور بعد ازاں حلقہ بندیوں کو بنیاد بنا کر نگران حکومت کی طوالت پر بھی غورکیا جائیگا،مشترکہ مفادات کونسل گزشتہ دور حکومت میں انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر کرانے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
اسلام آ باد :وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آ باد میں پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک سے...
کراچی بھارت اور فرانس 28 اپریل کو فرانسیسی وزیر دفاع سیبسٹین لیکورنو کی موجودگی میں بھارتی بحریہ کے لئے26...
واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محصولات کے اعلانات کے نتیجے میں بازاروں میں ہلچل مچنے سے پہلے میٹاکارپوریشن کے...
کراچی امریکہ، ایران میں جوہری مذاکرات کے تیسرے دور کا اعلان، آگے کیا ہوگا؟ دونوں جانب سے تکنیکی ماہرین کی...
اسلام آباد جمعیت العلمائے اسلام سندھ کے سربراہ علامہ راشد محمود سومرو نے نہروں کے سوال پر 24؍، 25؍ اور 26؍...
کراچیعالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر...
کراچی امریکی سپریم کورٹ نے ہفتے کی صبح ایک عارضی حکم جاری کرتے ہوئے وینزویلا کے تارکین وطن کے ایک گروپ کی ملک...
کراچی سعودی عرب نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کی حمایت کی ہے، سعودیہ کا یہ موقف دس سال قبل...