اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے وقت میں ردوبدل ہوا ہے، وہ اب 28جنوری ہفتہ کو لاہور پہنچیں گی۔منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے مریم نواز کی وطن واپسی کے وقت میں ردوبدل سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صاحبہ اب 28 جنوری ہفتہ کی سہ پہر تین بجکر 5 منٹ پر لاہور پہنچیں گی ۔
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...
اسلام آباد ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا؛ پورٹ قاسم پر لنگر انداز، ایل این جی سپلائی کا ٹھیکہ...
کراچی امریکی ایف بی آئی میں مذہب سے متعلق متنازع رپورٹ پر کئی اہلکار برطرف، مذہبی شناخت کو پرتشدد...
لاہور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبائی کابینہ متحرک۔ ہائی پاورڈ کمیٹی کا پنجاب کے...
کراچی گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی پولیس کی تنخواہیں ملک میں سب سے کم ہیں۔ خیبر...
کراچی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر خان نےکہا ہے کہ ہم ملک کیلئے زیادہ وفادار، چاہتے ہیں عوام کو...
اسلام آبادپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی...
اسلام آباد بجٹ 27-2026؛ ٹیکسوں کے نفاذ اور ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار، تنخواہ دار طبقے...