کراچی (افضل ندیم ڈوگر) وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ رات گئے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 603 سے دبئی کا سفر کیاوہ رات 8بجے تاشقند سے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں سے وہ بلاول ہائوس گئے پھر وہ دبئی جانے کیلئے واپس کراچی ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کی فلائٹ دس بجکر 20 منٹ پر تھی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی گئے ہیں۔
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ.27۔ 2026 کی اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کاآئندہ مالی سال گلگت بلتستان کےترقیاتی بجٹ میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے ہفتے کے روز آزاد جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16 ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
اسلام آ باد سرکاری اسکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر تقریباً 139ارب 16 کروڑ روپے خرچ کیے۔ سرکاری حج...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام پر لیوی اور مختلف مارجنز کا بھاری بوجھ...
کراچی سولرصارفین کو بڑا جھٹکا،سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ، تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گلگت و بلتستان میں جاری انتخابی...