اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی فہد ہارون کو قلمدان دیدیا ہے۔ معاون خصوصی فہد ہارون کو پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ وزیراعظم نے گزشتہ ہفتے فہد ہارون کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا لیکن قلمدان نہیں دیا گیا تھا۔ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت...
اسلام آباد وزیراعظم فیول ۥریلیف اسکیم کا آغاز،وفاقی دارالحکومت میں سستے پیٹرول کی فراہمی شروع ہو گئی ،...
اسلام آبادپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر...
اسلام آ باد پاکستان کاسعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران اٹھارہ اعشاریہ...
لاہور قومی سائبر سیکیورٹی کیلئے حتمی ایکشن پلان تیار، نیشنل ایمرجنسی کمپیوٹر ٹیم سمیت 5 ترجیحات تیار۔سائبر...
اسلام آبادوفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و سینیٹر مصدق ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری...
کراچی چین نے بیرونِ ملک سفر پر سخت پابندیوں کا نیا قانون نافذ کردیا۔سرکاری ملازمین اور کمیونسٹ پارٹی ارکان...