کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی جامعہ اردوکے قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاءالدین کا شعبہ کمپیوٹر سائنس، مائیکرو بیالوجی، بائیو ٹیکنالوجی، فارمیسی اور نظمیات کاروبار میں داخلوں کیلئے ہونے والے انٹری ٹیسٹ مرکز کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے اسی وقت ترقی کرتے ہیں جب وہاں تعلیم کو اولین ترجیح دی جائے اور امتحانی نظام کو بہتر سے بہتر اور جدید نکات پر استوار کیا جائے۔ انہوں نے ٹیسٹ میں شریک طلبا ءو طالبات کو دی گئی سہولتوں کا جائزہ لیااور پرسکون اور شفاف ماحول میں داخلہ ٹیسٹ کے انعقاد پر منتظمین کی حوصلہ افزائی کی۔
لاہور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و...
کراچی داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ نے جامعہ میں نئے پروگرامز کی منظوری دیدی ہے جبکہ بہار سیشن کے...
اسلام آباد عدالت عظمی نے ʼʼبحریہ ٹائون کراچی سے حکومت سندھ کے ذیلی ادارہ ،ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے لی...
کراچی ڈیجیٹل اور سائبر سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لئے مالیاتی صنعت کو 400 ارب ڈالر درکار ہیں ،پاکستان میں ڈیجیٹل...
اوٹاوہ کینیڈ امیں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا الزام بھارتی ایجنٹوں پر عائد کیے جانے کے بعد سے بھارت...
کراچی پاکستان سول ایوی اییشن اتھارٹی نے ائر لائنوں اور متعلقہ اداروں کی شکایات کے بعد آخر کا رحیم یار خان...
کراچی سچل تھانے کی حدود میں واقع سعدی ٹاؤن اور اس کے اطراف کی مرکزی شاہراؤں پر تشویش ناک حد تک ڈکیتیوں میں...
کراچی بزنس مین پینل پروگریسیو کے کوآرڈینٹر خرم اعجاز نے کہا ہے کہ سندھ کے چیمبر آف کامرس اور ٹریڈ باڈیز...