کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقاء کے لئے پی ٹی آئی کے سر براہ عمران خان اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں، انہوں نے پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں توڑ کر جمہوریت اور ملک کے ساتھ ناانصافی کی، پنجاب میں محسن نقوی کی تقرری الیکشن کمیشن نے آئینی طور پر کی ہے، عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنما مسلسل الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بناکر اس ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کو نگراں وزیر اعلیٰ الیکشن کمیشن نے سب کی رائے سے بنایا ہے، عام انتخابات سے چند ماہ قبل ان اسمبلیوں کو توڑنے کا فیصلہ افسوس ناک عمل تھا۔
لاہور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و...
کراچی داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ نے جامعہ میں نئے پروگرامز کی منظوری دیدی ہے جبکہ بہار سیشن کے...
اسلام آباد عدالت عظمی نے ʼʼبحریہ ٹائون کراچی سے حکومت سندھ کے ذیلی ادارہ ،ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے لی...
کراچی ڈیجیٹل اور سائبر سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لئے مالیاتی صنعت کو 400 ارب ڈالر درکار ہیں ،پاکستان میں ڈیجیٹل...
اوٹاوہ کینیڈ امیں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا الزام بھارتی ایجنٹوں پر عائد کیے جانے کے بعد سے بھارت...
کراچی پاکستان سول ایوی اییشن اتھارٹی نے ائر لائنوں اور متعلقہ اداروں کی شکایات کے بعد آخر کا رحیم یار خان...
کراچی سچل تھانے کی حدود میں واقع سعدی ٹاؤن اور اس کے اطراف کی مرکزی شاہراؤں پر تشویش ناک حد تک ڈکیتیوں میں...
کراچی بزنس مین پینل پروگریسیو کے کوآرڈینٹر خرم اعجاز نے کہا ہے کہ سندھ کے چیمبر آف کامرس اور ٹریڈ باڈیز...