کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نے اپنے گریڈ 21 سے گریڈ 17 تک کے 234 انویسٹی گیشن افسران جاری کی فہرست جاری کر دی ہے۔ حیرت انگیز طور پر سائبر کرائم میں تعینات کسی بھی ڈپٹی ڈائریکٹر کو 21 برس سے سینیارٹی فہرست میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔ جاری شدہ فہرست کے مطابق جن 234 انویسٹیگیشن کی فہرست جاری کی گئی ہے اس میں گریڈ 21 کے ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، گریڈ 20 کے 5 ڈائریکٹر، گریڈ 19 کے 5 ایڈیشنل ڈائریکٹرز، گریڈ 18 کے 67 ڈپٹی ڈائریکٹر اور گریڈ 17 کے 156 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہیں۔
لاہور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و...
کراچی داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ نے جامعہ میں نئے پروگرامز کی منظوری دیدی ہے جبکہ بہار سیشن کے...
اسلام آباد عدالت عظمی نے ʼʼبحریہ ٹائون کراچی سے حکومت سندھ کے ذیلی ادارہ ،ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے لی...
کراچی ڈیجیٹل اور سائبر سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لئے مالیاتی صنعت کو 400 ارب ڈالر درکار ہیں ،پاکستان میں ڈیجیٹل...
اوٹاوہ کینیڈ امیں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا الزام بھارتی ایجنٹوں پر عائد کیے جانے کے بعد سے بھارت...