اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری توہین الیکشن کمیشن کیس میں پیش نہیں ہوتے تو ان کو مفرور قرار دیکر غیر حاضری میں کارروائی شروع کرینگے ،توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف کیسز کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کی۔ پی ٹی آئی وکیل نوید انجم پیش ہوئے اور کہا کہ فرخ حبیب کے الیکشن کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت ہائی کورٹ میں ہے۔ وکیل انور منصور اس کیس کی سماعت کیلئےہائیکورٹ میں مصروف ہیں۔ فواد چوہدری کراچی ، اسد عمر بھی شہر سے باہر ہیں، عمران خان زخمی ہیں۔ انکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے رہے ہیں ۔
اسلام آباد وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسپین جانے والے مسافر کو آف لوڈ کردیا، ملزم کے پاسپورٹ پر اٹلی کا جعلی...
لاہورکینٹ کے علاقہ میں ڈاکو ئوںنے مسلم لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ۔مسلح ڈاکوربیعہ...
اسلام آباد پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے کہا ہے کہ آئندہ 28 ویں کانفرنس آف دا...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چوروں،لٹیروں کے اثاثے بیچ کر غریبوں کا جینا آسان کریں، بھارت...
اسلام آباد ملک میں آٹھ نئے حکومتی اداروں کو مکمل غیر فعال فہرست میں شامل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ...
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت ٹکرائو نہیں مصالحت چاہتی ہے،...
اسلام آباد مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کا صرف ایک ہی کارنامہ تھاکہ پی ڈی...
لاہور پنجاب انفارمیشن کمیشن میں معلومات تک رسائی کے قانون2013 کے تحت دائر درخواستوں کے ذریعے معلومات لے کر...