کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ا ضافہ کر دیا ہے،ترجمان پاک سوزوکی کے مطابق ملک کی موجودہ معاشی غیر یقینی صورتحال، مقامی طورپر مہنگائی ور عالمی سطح پر خام مال کی قیمتیں بڑھنے ، کرنسی کی بڑھی قدر کے باعث گاڑیوں کی قیمت فروخت کو برقرار رکھنا مشکل ہو گیاہے، گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت نہ ہونے سے ڈیلرز اور وینڈرز دونوں پریشان ہیں ، ترجمان پاک سوزوکی شفیق احمد شیخ نے بتایا کہ موجودہ مشکل معاشی صورتحال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ممکنہ حد تک کم اضافہ کر رہے ہیں ۔
اسلام آبادسابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.05 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی،یورو کی...
اسلام آباد پلاننگ کمیشن کے چیف اکنامسٹ ڈاکٹر ندیم جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حکومت نے ان کا...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے وزارت خارجہ اور اٹارنی جنرل کو طلب کیا ہے تاکہ وہ...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت نے دوسرے رکن شعیب شاہین پر سنگین الزامات...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا...
اسلام آباد نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4روپے 45پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اضافے...
کراچی امریکا نے خالصتان سے متعلق پالیسی پر تبصرے سے گریز کیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے...