کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی اور حیدر آباد میں جعلی حلقہ بندی اور حالیہ بلدیاتی انتخابات کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں 10فروری کو شاہراہ فیصل سے کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی،جبکہ فروری کے وسط میں باغ جناح میں جلسہ کا انعقاد کیا جائے گا، اس سلسلے میں تمام ٹاؤن میں بھی رابطہ مہم شروع کی جائے گی اور مختلف سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا،دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان نے حالیہ بلدیاتی انتخاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لئے قانونی مشاورت مکمل کر لی ہے۔
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 47ارب روپے کے مارجن کے ساتھ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ٹیکس وصولی کے ہدف...
کابل افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے 200مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر...
اسلام آباد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کے حصول کے بعد مالکان کو ادائیگی سے متعلق ایک مقدمہ کی سماعت کے...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ دینے کافیصلہ...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سی پیک میں شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں جبکہ چین نے کہا ہے کہ مسائل پر...
کراچی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ برقرار،انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہو...
کراچی امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں...