کراچی (افضل ندیم ڈوگر) وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ رات گئے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 603 سے دبئی کا سفر کیاوہ رات 8 بجے تاشقند سے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں سے وہ بلاول ہائوس گئے پھر وہ دبئی جانے کیلئے واپس کراچی ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کی فلائٹ دس بجکر 20 منٹ پر تھی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی گئے ہیں۔
اسلام آباد،ملتان مہنگائی میں معمولی کمی،22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 11سستی، آلو، ٹماٹر، برائلرمرغی، لہسن،...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ملکی معیشت بارے مثبت خبروں کی وجہ سے مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی...
کراچی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیاں ، طولکرم میں بڑے پیمانے پر تباہی، بچے سمیت...
لاہور پاکستان نے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے ساتھ جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بعد فری ٹریڈ کے لئے لابنگ کا آغاز...
راولپنڈی اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی کیسوں کی تفصیلات...
لاہورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سمدھی اور ہم زلف ڈاکٹر آصف بیگ طویل علالت کے...
کراچی متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں نے جہاں نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا،افراتفری اور بے چینی پید کردی ،...
راولپنڈی راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جی ایچ کیو حملہ سمیت...