کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت 1150 روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1924 ڈالر سے بڑھ کر 1938 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1150 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 986 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 62ہزار 294 روپے ہو گئی ہے یہ ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ ہے ،چاندی کی قیمت 2100 روپے پر مستحکم رہی۔
پشاور وفاقی حکومت نے پاکستان میں ویزوںکی مدت ختم ہونےکے باوجود زائدالمعیاد ویزوں کےساتھ قیام پذیر افغان...
راولپنڈی عمران خا ن سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔ پنجاب حکومت نے...
اسلام آباد عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی...
اسلام آباد سی ڈی اے پروکیورمنٹ کا ای پیڈ سسٹم جواب دے گیا،مستقبل میں ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے درپیش...
راولپنڈی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کے ہمراہ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہسوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے اتفاق کیا ہے کہ سیاست اور عدالتی...
کراچینئے مالی سال کے بجٹ کیلئے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے۔ بجٹ میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ڈیوٹیز میں...