اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں تاخیر پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ اٹارنی جنرل کیوں تعینات نہیں ہو رہا؟ سیکرٹری قانون و انصاف دو ہفتے میں جواب جمع کرائیں۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ آرڈر 27 کے تحت نوٹس موصول ہوگیا ہ، اٹارنی جنرل کی تعیناتی ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر آرڈر 27 اے کے تحت عدالتی معاونت نہیں ہو سکی۔ عدالت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے خلاف کیس میں احکامات جاری کردیے۔
کولمبوایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر گورنر کامران...
اسلام آ باد پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا۔ رواں مالی سال کے...
اسلام آ باد شہباز شریف حکومت نےمسلم لیگ ن کےمنشور پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذ رائع کے مطابق مسلم لیگ ن...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے 190ملین پاونڈز القادر یونیورسٹی ٹرسٹ نیب ریفرنس میں بانی پی...
کراچی وزیراعظم محمد شہا ز شریف نے بدھ کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ...
لاہور پنجاب حکومت نے 18سال سے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لئے Punjab Child Marriage Restraint Act 2024کا ڈرافٹ تیار کر لیا...
راولپنڈی وزیر اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پورنے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےنے جمعہ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس میں ملکی داخلی اور...