اسلام آباد(آئی این پی ) آصف زرداری نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت پارک لین ریفرنس کو بھی چیلنج کردیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد پارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں رہا، عدالت پارک لین ریفرنس واپس کرے یا بری کردے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے بعد بالخصوص سیاسی شخصیات کی جانب سے مقدمات کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، سابق صدر آصف زرداری نے پچھلے کئی مقدمات کے بعد پارک لین ریفرنس کو بھی نیب قوانین میں ترمیم کے تحت چیلنج کردیا۔ آصف زرداری نے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد پارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں رہا، عدالت پارک لین ریفرنس واپس کرے یا بری کردے۔
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دیدیا، 11...
سلام آباد افسر شاہی نے کابینہ سے منظور گندم خریداری پالیسی کو سرخ فیتے کا شکار بنا دیا،باردانہ کی تقسیم اور...
کراچی پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ برصغیر کی پہلی فلم ہے جسے اینسی...
کراچی پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں...
کوٹ ادو پاکستان تحریک انصاف کی پر امن احتجاج کی کال کو کوٹ ادو میں پولیس نے ناکام بنادیا لیکن ایم پی اے احسن...
اسلام آبادرواں مالی سال پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وزارت تجارت کے...
لاہورپنجاب اسمبلی اجلاس میں گندم کی خریداری کا معاملہ زیر بحث رہا، ارکان نے آئندہ بجٹ کےلئے بھی تجاویز دیں،...
لاہور عاصمہ جہانگیر لیگل ایڈ سیل کے زیر اہتمام پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس آج سے شروع ہو گی۔ کانفرنس دو...