مریم نوازکی آمد کے وقت میں ردوبدل ہفتہ کی سہ پہر3بجے لاہورپہنچیں گی

25 جنوری ، 2023

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے وقت میں ردوبدل ہوا ہے، وہ اب 28 جنوری ہفتہ کو سہ پہر تین بجے لاہور پہنچیں گی۔