خاتون جج کو دھمکی ، عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

25 جنوری ، 2023

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں طبی بنیادوں پر استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔