سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی سمیت دیگر سابق وزراء سے اضافی سیکورٹی اور پروٹوکول واپس

25 جنوری ، 2023

لاہور( نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر پولیس نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی سمیت دیگر سابق وزراء سے اضافی سیکورٹی اور پروٹوکول واپس لے لیا ہے اب تک 86 گاڑیاں اور 922 سیکورٹی اہلکاروں کو واپس بلوالیا ہے۔