سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کے دستیاب سٹاک کا جائزہ اجلاس

25 جنوری ، 2023

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کے دستیاب سٹاک کا جائزہ اجلاس سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت ہوا ،ڈی جی ڈرگز کنٹرول محمد سہیل، ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگ کنٹرول ڈاکٹر قلندر خان اور چیف ڈرگ کنٹرولر اظہر جمال سلیمی کی شرکت کی ۔