یو ای ٹی انتخابات

25 جنوری ، 2023

لاہور (خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں اساتذہ کی نمائندہ تنظیم ٹیچرز سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات 2023میں پروفیسر ڈاکٹر شعیب صدر جبکہ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر ڈاکٹر فرحان محمود کامیاب ہو گئے۔