یونیک گروپ کی تقریب

25 جنوری ، 2023

لاہور(پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور ایوان اقبال کے اشتراک سے ایوان اقبال میں دوسرے سالانہ یونیک رائیم مقابلوں کی اختتامی تقریب ہوئی۔یونیک سکول پاک بلاک نے پہلی ، بحریہ ٹائون دوسری اور جی ٹی آر کیمپس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔