تعلیم کا عالمی دن، صدر یو ایم ٹی کا پیغام

25 جنوری ، 2023

لاہور (پ ر ) یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے صدرابراہیم حسن مراد نے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پرایک پیغام میں کہا کہ یہ دن امن اور ترقی کیلئے تعلیم کے کردار کو آگے بڑھانے کیلئے منایا جاتا ہے۔انہوں نے معیاری تعلیم کو ترجیح دیتے ہوئے نوجوان نسل پر سرمایا کاری کرنے پر زور دیا۔