یو ایچ ایس ،ہیلتھ پروفیشنلزکی تربیت کا آغاز

25 جنوری ، 2023

لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے 85 تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتالوں میں کام کرنے والے کنسلٹنٹس، ڈاکٹروں، نرسوں، پیرامیڈیکس اور فارماسسٹس سمیت 45,000 ہیلتھ پروفیشنلز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔