لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے کوتبدیل کرنے سے روک دیا

25 جنوری ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہورہائی کورٹ نے حکومت کوڈی جی ایل ڈی اے عامر احمد خان کے تبادلے سے روک دیا۔ اگلی سماعت3 فروری کو ہوگی۔