جمعیت اہلحدیث اور گورنر ملاقات

25 جنوری ، 2023

لاہور(خبرنگار)گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن سے گورنر ہاوس میں مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے ملاقات کی جس میں مختلفامور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔