نئے سی سی پی او نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

25 جنوری ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے)نئے سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی بلال صدیق کمیانہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔گزشتہ روز کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد کے موقع پرچاق و چوبند دستے نے سی سی پی او کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔