پارلیمانی نظام سیاسی کچرےسے پاک ہوگیا ،حنا پرویز بٹ

25 جنوری ، 2023

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا پارلیمانی نظام ”سیاسی کچرے“سے پاک ہوگیا۔پنجاب اور کے پی کے بعد پارلیمنٹ سے بھی گندے انڈے باہر نکال دیے گئے ہیں ۔