بجلی بندش میں پانی کی بلا تعطل سپلائی کو جاری رکھا جائے،ایم ڈی واسا

25 جنوری ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ان کا کہناتھا کہ بجلی کی بندش کی صورت میں تمام علاقوں میں پانی کی بلا تعطل سپلائی کو جاری رکھا جائے۔