سری نگر(پی پی آ ئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کیلئے شروع کی گئی کشمیریوں کو انکی زمینوں کی جبری بے دخلی کی مہم کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔اسلام آباد، کپواڑہ، راجوری، پونچھ، کشتواڑ اور رام بن کے علاقوں میں سیکڑوں لوگوں کا احتجاج،بنی میں دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کر کے احتجاجی ریلی نکالی،مظاہرین نے کہا قابض انتظامیہ یکے بعد دیگر ایسے قوانین متعارف کروا رہی ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق مظاہرین نے بی جے پی حکومت کے کشمیر مخالف حکمنامے کی منسوخی کا مطالبہ کیا۔
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی...
لاہور پنجاب اسمبلی کی 11رکنی جوڈیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان جوڈیشل...
کراچی بڑھتے عالمی خطرات کے پیش نظر پینٹاگون نے 1.5 ٹریلین ڈالر مانگ لیے۔ صدرٹرمپ نے ریکارڈ دفاعی بجٹ تجویز...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے، ʼʼاے پتر ہٹاں تے نیں وکدے، کی لبھنی اے وچ بازار...
اسلام آباد نیسپاک آڈٹ رپورٹ: 13.78 ارب روپے کے بقایا جات پھنس گئے، سنگین مالی بے ضابطگیاں بے نقاب؛ آڈیٹر جنرل...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ندیم خان کی کمپنی سی ای او کے طور...
لاہوراسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان نے ملاقات کی، جس میں خواتین کے...