کراچی(اے پی پی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ایم امجد خان نیازی نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی جس میں پاک بحریہ کی پروفیشنل مہارت ،قومی دفاع میں اس کی اہمیت ،ملک کی سمندری حدود کی نگہبانی میں پاک بحریہ کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کےمطابق اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ اقوام عالم کی بحری افواج میں پاک بحریہ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک بحریہ کی پروفیشنل مہارت کسی سے کم نہیں۔ انہوں نے کہاکہ سمندی حدود کی نگہبانی کے ساتھ ساتھ اسمگلنگ کی روک تھام میں بھی پاک بحریہ نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔
لاہورآئی جی پنجاب نے دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ڈی ایس پی...
کراچی دہشت گرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئےمصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں۔ چیٹ بوٹس سے حملوں کی منصوبہ بندی اور...
لاہور فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا...
لاہور انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ذلت آمیز شکست سے دوچار کر کے 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ...
کراچی انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 450 پروازیں آپریٹ 52 منسوخ جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 80 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
لاہور اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نےشہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے بارے میں ماتحت عدالتوں کے...