کراچی (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت یونیسکو نے منگل کو منائے جانے والے تعلیم کے بین الاقوامی دن کو افغان لڑکیوں اور خواتین کے نام کردیا۔ اقوام متحدہ کے تحت 24 جنوری کو تعلیم کا بین الاقوامی دن منایا گیا، اس موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد تقریب میں افغان خواتین کے بنیادی حق تعلیم کو فوری طور پر بحال کرنے کے مطالبے کی تجدید کی گئی۔ یونیسکو ڈائریکٹر جنرل آندرے ازولے کا کہنا ہے کہ اس وقت اسکول جانے کی عمر کی 80 فیصد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں۔ یونیسکو کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک خواتین اور لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے روک نہیں سکتا، تعلیم عالمی انسانی حق ہے جس کا احترام کیا جانا چاہئے۔
لاہور بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 30ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی...
لاہورسرمایہ کار عارف حبیب نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ کیپٹل مارکیٹ پائیدار معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ ایس ای سی...
لاہور پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی رجسٹریشن اب لازمی طور پر پنجاب میں ہی کی جائے گی۔ اس حوالے سے...
اسلام آباد جماعتِ اہلسنت پاکستان کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ پروفیسر حمزہ مصطفائی، صوبائی ناظم نشر و اشاعت...
لاہورگزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 24کروڑ ڈالر کی کمی سے 22ارب 67کروڑ ڈالر رہ گئے،ان...
اسلام آباد ملک بھر میں آٹے کی سپلائی متاثر، 10اور 20کلو کے تھیلے نایاب ، گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں سے آٹے کی...
کراچینجی ایئر لائن کے افتتاح سے پاکستان کے فلائٹ آپریشن میں یومیہ 8 پروازوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ساوتھ ایئر نے...
لاہور پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ۔ لاہور...