یہودیوں کی شر انگیزی، مسجد اقصیٰ میں ذبیحہ کی اجازت دینے کا مطالبہ

25 جنوری ، 2023

مقبوضہ بیت المقدس (آئی این پی) یہودیوں کی انتہاپسند تنظیموں نے شر انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصی میں ذبیح کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔