لندن( اے ایف پی) برطانیہ کا کہنا ہے کہ تنہا آنے والے200نوجوان پناہ گزین لاپتہ ہیں ۔ امیگریشن کے وزیر رابرٹ جزیک کے مطابق یہ اعدادو شمار گزشتہ ڈیڑھ سال کے ہیں ان میں 13گمشدگان کی عمریں 16سال سے کم ہیں۔ ایک لڑکی بھی شامل ہیں۔ یہ افراد البانوی ہیں برطانوی پارلیمنٹ کو بتایا گیا کہ انہیں جرائم پیشہ گروہ اغوا کر لیتے ہیں۔
لاہورآئی جی پنجاب نے دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ڈی ایس پی...
کراچی دہشت گرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئےمصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں۔ چیٹ بوٹس سے حملوں کی منصوبہ بندی اور...
لاہور فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا...
لاہور انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ذلت آمیز شکست سے دوچار کر کے 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ...
کراچی انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 450 پروازیں آپریٹ 52 منسوخ جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 80 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
لاہور اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نےشہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے بارے میں ماتحت عدالتوں کے...