امریکی ریاست کیلیفورنیا میںمزید7افراد قتل

25 جنوری ، 2023

کیلی فورنیا (آئی این پی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلسل دوسرے روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 7افراد ہلاک ہوگئے فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18ہوگئی ہے۔