لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ نے دستور پاکستان(73ء)کی گولڈن جوبلی تقریبات منانے کیلیے سینیٹر فرحت اللہ بابر، سینٹر سید وقار مہدی،چودھری منظور احمد،بیرسٹر مسعود کوثر، سردار عمر گورگیج،حبیب اللہ شاکر،تمام صوبائی صدور اور پیپلز لائرز فورم کے صدر پر مشتمل 8رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی...
لاہور پنجاب اسمبلی کی 11رکنی جوڈیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان جوڈیشل...
کراچی بڑھتے عالمی خطرات کے پیش نظر پینٹاگون نے 1.5 ٹریلین ڈالر مانگ لیے۔ صدرٹرمپ نے ریکارڈ دفاعی بجٹ تجویز...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے، ʼʼاے پتر ہٹاں تے نیں وکدے، کی لبھنی اے وچ بازار...
اسلام آباد نیسپاک آڈٹ رپورٹ: 13.78 ارب روپے کے بقایا جات پھنس گئے، سنگین مالی بے ضابطگیاں بے نقاب؛ آڈیٹر جنرل...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ندیم خان کی کمپنی سی ای او کے طور...
لاہوراسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان نے ملاقات کی، جس میں خواتین کے...