اسلام آباد (تجزیاتی رپورٹ:حنیف خالد) محکمہ خوراک کے ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن سلمان علی اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی سفیان آصف اعوان کے مطابق محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ٹیم نے منوں کی بجائے ٹنوں کی مقدار میں سبز رنگ کے سستے آٹے تھیلے سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا اس میں 26 ٹن لاہور کی فلور ملوں کا بنا ہوا آٹا کے پی کے جارہا تھا۔ سبز رنگ کے تھیلوں پر لاہور کی رائے ونڈ فلور ملز جی ایل فلور ملز، طارق فلور ملز، صوفی ویٹ پراڈکٹ لاہور، کنگ فلور ملز لاہور کا پرنٹ شدہ تھا۔
لاہورآئی جی پنجاب نے دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ڈی ایس پی...
کراچی دہشت گرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئےمصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں۔ چیٹ بوٹس سے حملوں کی منصوبہ بندی اور...
لاہور فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا...
لاہور انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ذلت آمیز شکست سے دوچار کر کے 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ...
کراچی انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 450 پروازیں آپریٹ 52 منسوخ جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 80 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
لاہور اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نےشہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے بارے میں ماتحت عدالتوں کے...